حد اکبر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (منطق) موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں محمول نتیجہ کو حدّ اکبر کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں محمول نتیجہ کو حدّ اکبر کہتے ہیں۔